اتری رکھب
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ساز کا وہ پردہ جس سے کسی سُر کی مدھم یا کومل آواز پیدا ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ساز کا وہ پردہ جس سے کسی سُر کی مدھم یا کومل آواز پیدا ہو۔